Tuesday, 14 March 2017

UrduPress Premium Theme for WordPress Free Download

UrduPress Premium Theme for WordPress Free Download

UrduPress Premium Theme for WordPress Free Download



Response style:

Urdu press is a theme that comes at just the right kind of screen. The type of user it will look just right on your site, your site will come from the machine. And Google (which is the largest search engine) according If no response to your website, you will be removed from search engines. Keeping this policy theme is built entirely Response


Powerful Admin Panel :

This theme admin panel made our own. Through which you can very easily manage the theme, such as logo, Urdu select text styles, banners and prevention of AIDS and many other options very easily replaced. The panel is made keeping in mind so that all the user will not have any problem with anyone in use


Beautiful Menus:

Urdu press Theme the menu were very beautiful in lovely colors which have been made that make your website attractive and charming. Each menu has a different color that looks down on the menu .


پڑھنے والے کے لیے آسانی


اردو پریس میں ایک ایسا منفرد فیچر لگایا گیا ہے جس کی مدد سے فانٹ کے سائز کو پڑھنے والا خد سے بڑا یا چھوٹا کر سکتا ہے.

اس خصوصیت کی وجہ سے آپکی ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کو خبر پڑھنے میں آسانی ہوگی جو کہ آپکی ویب سائٹ کہ معیار کو دوسروں سے برتر بناتی ہے

فانٹ کے منفرد انداز


اردو پریس میں 15 سے زائد انداز کے فانٹ سٹائلز موجود ہیں جو کہ آپ اپنی تھیم کے کسی بھی حصّے کے لیے منتخب کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ آپ فانٹ کے سائز اور رنگوں کو بھی تھیم کے ایڈمن پینل سے تبدیل کر سکتے ہیں. اور اپنی تھیم کے فانٹ کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ترسیل


اردو پریس میں خبر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس وغیرہ) پر شائع کرنے کے لیے ایک خوبصورت سائڈ بار موجود ہے جس کے ذرئعیے خبر کو پڑھنے والا آسانی سے اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کر سکتا ہے. اس سائڈ بار کو آپ تھیم کے ایڈمن پینل سے ایڈجسٹ کر سکتے ہیں
خبر کے مناظر کی تعداد اور تاریخ
اردو پریس تھیم میں خبر کی تاریخ کو اردو فارمیٹ میں تبدیل کیا گیا ہے اور اس کے لیے کسی دوسرے ورڈپریس  پلگ ان کا سہارا نہیں لیا گیا. اس کے علاوہ خبر کی پڑھی جانے والی تعداد ڈیٹا بیس میں محفوظ کی جاتی ہیں جس کی مدد سے آپ اور ویب سائٹ پر آنے والے صارف دیکھ سکتے ہیں کہ اس خبر کو کتنی بار پڑھا گیا. اور اس کے لیے بھی کسی دوسرے پلگ 
ان کا سہارا نہیں لیا گیا. یہ خصوصیات تھیم کے اندر ہی موجود ہیں

Click Here To Download



urdu wordpress theme free download
wordpress urdu news themes
urdu news wordpress theme free download
wordpress in urdu language
urdu themes
stylo themes
urdu press theme
Previous Post
Next Post

Blogger By Passion, Programmer By Love And SEO Expert By Birth.This Quote Explain Me Perfectly.

0 comments: